اب تک ترکی میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز اور ہلاکتیں ہوگئیں؟

 ترکی میں کورونا وائرس کیسز

دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا کے وار جاری ہیں؛. جہاں تیزی سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے؛ ۔

سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایا
ترکی میں اب تک کورونا واءرس کے 7 ہزار 402 متاثرہ مریض سامنے آچکے ہیں؛ ۔ مریضوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث 

جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائے. 
دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا کے وار جاری ہیں؛. جہاں تیزی سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے؛ ۔

سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایا ہے. 

ترکی میں اب تک کورونا واءرس کے 7 ہزار 402 متاثرہ مریض سامنے آچکے ہیں؛ ۔ مریضوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث ترکی کورونا سے متاثر ہونے والا دنیا کا 14 واں بڑا ملک بن چکا ہے؛ ۔

دنیا بھر میں پھیلی یہ وبا ترکی میں بھی قیمتی انسانی زندگیاں نگل رہی ہے۔ ترکی میں اب تک کورونا کے وار سے 108 افراد اپنی جانیں گنواچکے ہیں؛۔

” پنجاب حکومت عوام کو سچ بتانے کی بجائے سچ چھپا رہی ہے؛ ، حامد میرنے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا؛. 

دوسری جانب ترکی میں کورونا کی وبا سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 70 ہے۔ یہاں کورونا وائرس سے متاثرہ 445 مریض ایسے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے؛ ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post