ریاض سعودی عرب میں جی 20ممالک کا اجلاس ہو ا جہاں سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی؛ ۔ جی ٹوئنٹی ممالک کے اجلاس میں کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے غریب ممالک کو قرضوں کی ادائیگی میں مہلت دے دی گئی ہے ان میں پاکستان بھی شامل ہے؛ ۔
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق جن ٹوئنٹی ممالک کے اجلاس میں پاکستان کو ان ممالک میں شامل کیا گیا ہے جنہیں قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملے گا؛ ۔
جن ٹوئنٹی ممالک نے عالمی بینک اور مالیاتی ادارے(IMF) آئی ایم ایف پر زور دیا تھا کہ انہیں غریب ملکوں کے قرض میں توسیع کرنا چاہیے تاکہ وہ اپنے وسائل کو اس موذی وائرس سے نمٹنے کیلئے استعمال کرسکیں؛ ۔
پاکَ؛ ، بھارت سیریز کا معاملہ،؛ pcci نے بھی بالآخر جواب دیدیا مگر کیا؟ جان کر آپ کو صرف اور صرف افسوس ہی ہو گا
ڈان نیوز کے مطابق ترقی یافتہ بیس ممالک کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے عالمی بینک انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن میں شامل چھہتر ممالک اس ریلیف کے اہل ہوں گے؛ ۔
یاد رہے کہ پاکستان بھی ان چھہتر ممالک میں شامل ہے
خیال رہے کہ قرضوں میں سہولت کیلئے ان کی معطلی کا وقت یکم مئی سے شروع ہوکر یکم دسمبر دوہزار بیس تک جاری رہے گا، اس دوران قرضوں کو تمام سروسز کو نئے قرضوں کی شکل دے دی جائے گی جس کی ادائیگیاں جون دوہزار بیس کے بعد شروع ہوں گی اور اس کے بعد کے تین سالوں میں ادائیگیاں کرنا ہوں گی؛ ۔ دوسری جانب قرضوں کی ادائیگیوں میں جون دوہزار اکیس تک توسیع کے حوالے سے فیصلہ آئی ایم ایف اور عالمی بیک کی مشاورت کے بعد کیاجائے گا
Post a Comment