کورونا وائرس: فرانسیسی کمپنی نے پاکستان کو 10 لاکھ ماسکس تیار کا آرڈر 

کورونا وائرس: فرانسیسی کمپنی نے پاکستان کو 10 لاکھ ماسکس تیار کا آرڈر

کورونا وائرس: فرانسیسی کمپنی نے پاکستان کو 10 لاکھ ماسکس تیار کا آرڈر 


فواد چودھری نے کہا کہ ہم سوائے این 95 ماسک کے آج طبی لحاظ سے ہر چیز باشمول پی پی ای(ppe) کٹس بھی برآمد کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔؛ اور اس حوالے سے ہماری منسٹری آف ہیلتھ سے بات بھی ہوئی ہے؛ ۔

 دوسری جانب وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹر سے متعلق سات درخواستوں پر غور و فکر جاری ہے"آج سے تین وینٹی لیٹرز کا ٹرائل شروع ہوجائے گا؛ ۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کرونا وائرس سے مقابلہ کرنے میں مددگار وینٹی لیٹرز سے متعلق کہا کہ وینٹی لیٹر سے متعلق 58 درخواستیں ملی تھیں جس میں 13 شارٹ لسٹ کی گئی ہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ وینٹی لیٹر سے متعلق 7 درخواستوں پر غور جاری ہے جبکہ اتوار سے تین وینٹی لیٹرز کے ٹرائل کا آغاز کردیا جائے گا،امید ہے آئندہ چند دنوں میں وینٹی لیٹرز بنانے سے متعلق بھی کامیابی ہوجائے گی؛ ۔
فواد چوہدری نے ماسک اور سینیٹائزر سے متعلق کہا کہ ماسک کی ایکسپورٹ کی اجازت مل گئی ہے جس کے بعد جلد ہی ہم سینیٹائزر بھی ایکسپورٹ کرسکیں گے؛ ۔

لاکھوں پاکستانیوں کی نوکریاں بچ گئیں، حکومت کا احسن اقدام، عوام کے دل جیت


   میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک نے کورونا کی وبا اور معاشی اثرات سے متاثرہ کاروباری اداروں اور کمپنیوں کو ان کے ملازمین کو نوکری سے نہ نکالنے کی صورت میں ملازمین کی3ماہ کی تنخواہوں کیلئے رعایتی قرض کی خصوصی اسکیم متعارف کرائی تھی. 

اس اسکیم کے تحت بینکوں نے 30 اپریل تک 209 کمپنیوں کو 23 ارب روپے کے قرضہ جاری کیے ہیں، ان قرضوں سے 2لاکھ 20 ہزار ورکرز کی ملازمتوں کو تحفظ ملے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم