ایوانکاٹرمپ کی پی اے کورونا سے متاثر ہو گئی ، امریکی صدر ڈونل ڈرمپ کی صاحبزادی کے ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آگیا

Ivenka Trump
Ivenka Trump 
  
واشنگٹن؛ دنیا بھرمیں خوف پھیلانےو الا کورونا وائرس امریکی صدارتی محل میں  بھی پنجے گاڑ نے لگا، امریکی صدر  ڈونل ٹرمپ کی بیٹی اور مشیر ایوانکا ٹرمپ کی پرسنل اسسٹنٹ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں؛ ۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کی ایک پرسنل اسسٹنٹ کورونا وائرس سے متاثرہوئی گئی ہے ، تاہم ایوانکا ٹرمپ کے ٹیسٹ کا نتیجہ منفی نکلا ہے۔؛ اور وہ کورونا وائرس سے محفوظ ہیں؛ ۔

رپورٹ کے مطابق ایوانکا کی پرسنل اسسٹنٹ میں کورونا کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی  وائٹ ہاوس میں ہونے والے معمول کے ٹیسٹوں کے ساتھ ان کا بھی ٹیسٹ کیاگیا تھا جس کا ٹیسٹ مثبت نکلا۔
کورونا کے خلاف جنگ ،چین نے بھی پہلی بار اپنی کمزویوں کااعتراف کرلیا؛. اور ساتھ ہی ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ پائیں گے؛. 

اس سے قبل امریکی صدر کے خادم خاص اور امریکی بحریہ کے ایک اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے. جبکہ امریکی نائب صدر مائیک پنس کی پریس سیکرٹری کیٹی ملراور وائٹ ہاوس کے پریس سیکرٹری کیلغ میکنی میں بھی موذی وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوچکی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post