وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی: برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

Reservoir of bahsha


سپریم کورٹ نے بھاشا اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیر کرنے کا حکم دے دیا


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں 
لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ '"میں آج دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا کام شروع کرنے کا اعلان کررہا ہوں'" ۔

معاون خصوصی اطلاعات نے مزید کہا کہ "'یہ پاکستان کی تمام نسلوں کیلئے ایک تاریخی خبر ہے اور ساتھ ہی یہ ہماری معیشت کیلئے بھی ایک مثبت محرک ثابت ہوگی انشاءاللہ جس سے نہ صرف 16 ہزار 500 ملازمتیںن کو نوکریاں ملنے کے مواقعے پیدا ہوں گے بلکہ 4 ہزار 500 میگا واٹ بجلی بھی پید اہوگی"'۔


سپریم کورٹ نے بھاشا اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیر کرنے کا حکم دے دیا


عاصم باجوہ نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے 12 لاکھ ایکڑ کی زرعی اراضی زمین بھی سیراب ہوگی جبکہ تربیلا ڈیم کی زندگی 35 برس مزید بڑھ جائے گی""۔

خیال رہے؛ سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈ قائم کیا گیا تھا جس میں شہریوں سے چندہ جمع کرانے کی اپیل کی گئی تھی"" ۔

بعد ازاں اس فنڈ کا نام سپریم کورٹ آف پاکستان اینڈ وزیراعظم دیامیر بھاشا اینڈ مہمند ڈیم فنڈ کردیا گیا تھا""۔


آرمی چیف کی چیف جسٹس سے ملاقات"" ڈیمز فنڈ کیلئے ایک ارب 59 لاکھ کا چیک دیا


خیال رہے کہ دیامیر بھاشا ڈیم 4500 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے والا منصوبہ ہے جس کی تعمیر پر آنے والی لاگت آنے کا تخمینہ 15 ارب ڈالر کے قریب لگایا گیا ہے اور تعمیر ہونے کی صورت میں اس کا شمار دنیا کے سب سے بڑے ڈیموں میں ہوگا لیکن یہ منصوبہ طویل عرصے سے تاخیر کا شکار ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post