وفاقی کابینہ میں رد وبدل ،خسرو بختیار کی وزارت بھی تبدیل، سزا کے ساتھ ہی بڑا انعام دے دیا گیا

وفاقی کابینہ میں رد وبدل ،خسرو بختیار کی وزارت بھی تبدیل، سزا کے ساتھ ہی بڑا انعام دے دیا گیا
وفاقی کابینہ میں رد وبدل ،خسرو بختیار کی وزارت بھی تبدیل، سزا کے ساتھ ہی بڑا انعام دے دیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے آٹا ،؛ چینی بحران کی انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کریں؛ ۔

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے بابراعوان کو پارلیمانی امورکامشیر جبکہ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سیدفخرامام کووزیرنیشنل فوڈ سکیورٹی لگایا؛ ۔

 فخر امام کو خسرو بختیار کی جگہ یہ عہدہ دیا گیا ہے جبکہ خسرو بختیار کو اقتصادی  امور کا وزیر بنادیا گیا ہے؛ ۔ ان کے پیشرو حماد اظہر کو وزیر صنعت کا عہدہ دے دیا گیا؛ ۔

وزیر اعظم نے اعظم سواتی کو؛ نارکوٹکس کنٹرول؛ اور ایم کیوایم کےامین الحق کو وزیربرائے؛ ٹیلی کام؛ مقررکردیا ہے؛ ۔ ہاشم پوپلزئی کوسیکرٹری نیشنل فوڈ کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے؛ ۔

وفاقی کابینہ میں رد وبدل ،خسرو بختیار کی وزارت بھی  تبدیل، سزا کے ساتھ ہی بڑا انعام دے گیا؛.

نجی ٹی وی جیو نیوز اور دیگر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کو بھی ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے؛ ۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا وفاقی کابینہ سے استعفیٰ بھی منظور کرلیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب کو بھی ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے؛ ۔


برطانیہ میں پاکستانی نرس کی موت، آخری لمحات میں ڈاکٹرز کو نظر انداز کر کے ...

Post a Comment

أحدث أقدم