"ہم صوبائی حکومتوں کے سوا براہ راست یہ کام کریں گے" حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز کو بڑی خوشخبری سنادی

حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز کو بڑی خوشخبری سنادی
حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے حفاظتی آلات کٹس صوبائی حکومتوں کو بیچ میں لائے بغیر براہ راست ہسپتالوں کو فراہم کیے جائیں گے؛ ۔

وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ 18 ویں ترمیم کے مطابق صحت صوبائی ذمہ داری ہے لیکن وفاقی حکومت پوری کوشش کر رہی ہے کہ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے؛ ۔ اب سے وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کو بیچ میں لائے بغیر ڈاکٹرز کیلئے حفاظتی سامان براہ راست ہسپتالوں کو فراہم کرے گی؛ ۔

عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے کیا منصوبہ بنایا اور پھر چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش ...


اسد عمر نے بتایا کہ اس وقت پاکستان کی ٹیسٹنگ صلاحیت 3 ہزار ٹیسٹ روزانہ ہے لیکن اپریل کے آخر تک اس کو بڑھا کر 25 ہزار تک لے جائیں گے؛ ۔ اب تک صوبوں میں 3 لاکھ 95 ہزار تک ٹیسٹنگ کٹس تقسیم کی جاچکی ہیں؛. 

Post a Comment

أحدث أقدم