ملتان میں کس طرح 12 ڈاکٹروں کو کورونا وائرس ہو گیا ؟ پریشان کن خبر آ گئی؛ 

ملتان میں کس طرح 12 ڈاکٹروں کو کورونا وائرس ہو گیا ؟ پریشان کن خبر آ گئی؛
ملتان میں کس طرح 12 ڈاکٹروں کو کورونا وائرس ہو گیا ؟ پریشان کن خبر آ گئی؛ 

ملتان نشتر سپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف سمیت 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی ہے؛ ۔

تفصیلات کے مطابق نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر (ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا) نے طبی عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 12 ڈاکٹرز اور 6 پیرا میڈکس میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے؛ ۔

(ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا) نے بتایا کہ نشترہسپتال کے عملے نے گردوں کے ایک مریض کا علاج کیا تھا،؛ مریض کے انتقال پر اس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد وارڈ کے تمام متعلقہ افراد کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جن میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے؛ ۔

کورونا وائرس کے باعث دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار اہم ٹورنامنٹ منسوخ

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی نے بتایا کہ جن افراد کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ان تمام لوگوں نے آئسولیشن اختیار کر لی ہے؛ ۔واضح رہے کہ اب تک ملک میں کئی ڈاکٹرز کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں جب کہ گلگت بلتستان اور کراچی میں ڈاکٹر کورونا سے شہید بھی ہو چکے ہیں؛ ۔ ڈاکٹر اور طبی عملہ اس وقت کورونا کے خلاف جنگ میں صف اول کے سپاہی ہیں جو مشکل حالات کے باوجود وائرس کا مقابلہ کرنے میں مصروف ہیں

Post a Comment

أحدث أقدم